07-12-2013, 04:07 PM
Chicken Vegetable Pakora Recipe July 2013
chicken-vegetable-pakora-urdu-recipe.jpg (Size: 129.34 KB / Downloads: 4,329)
- چکن کا قیمہ آدھا کلو
- سیخ کباب مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
- تندوری مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
- ڈبل روٹی کے سلائس دو عدد
- انڈا ایک عدد
- (پیاز ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
- (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
- نمک حسب ذائقہ
- پودینہ آدھی گٹھی
- ہری مرچ چار عدد
- تیل حسب ضرورت
- پہلے چکن کا قیمہ، سیخ کباب مصالحہ، تندوری مصالحہ اور ڈبل روٹی کے سلائس ملاکر چوپر میں اچھی طرح پیس لیں۔
- اب اس میں انڈا، پیاز، کُٹی کالی مرچ، نمک، پودینہ اور ہری مرچ ملاکر کباب بنائیں اور گرم تیل میں شیلو فرائی کرلیں۔
- جب کباب گولڈن براؤن ہوجائیں تو انھیں نکال کر ٹومیٹو کیچپ اور چلی سوس کے ساتھ سرو کریں۔
- See more at: Kastoori Chicken Kabab