Posts: 607
Threads: 553
Joined: Dec 2013
Sindh Govt Summer Holidays 2014 that will be start from 15th June 2014 to 15th August 2014.So, all the students may enjoy their summer vacations. Enjoy these 2 months of yours and have fun loving vacations.Summer Holidays updates will be uploaded soon
Posts: 5,456
Threads: 5,349
Joined: Dec 2011
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں یکم جون سے 4 اگست 2014 تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کو پیش نظر رکھتے ہوئے موسم گرما کے لئے یکم جون سے 4 اگست تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے، رمضان کا پورا مہینہ گرمیوں کی تعطیلات میں شامل رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے لے کر 4 اگست 2014 تک کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی اور تمام اسکولز 5 اگست سے کھلیں گے۔